کراچی : یورپی ملک مالڈووا نے کراچی میں اپنا اعزازی قونصلیٹ قائم کردیا، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔ کراچی میں مالڈووا کے عزازی قونصلیٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سفارتی، کاروباری اور فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ کراچی میں تعینات مالڈووا کے […]