نیا میثاق نہیں بنے گا کیونکہ پی ٹی آئی کی کوشش ہوگی کہ اس میں اسٹیبلشمنٹ کو ٹارگٹ کیا جائے اور سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ شہباز شریف کسی ایسے ڈاکومنٹ کا حصہ بنیں جس میں اسٹیبلشمنٹ کو اٹیک کیا جائے: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2004628322245079374 اڈیالہ کا دروازہ کوئی نہیں کھلوا سکتا۔ کوٹ لکھپت کے دروازے کھل سکتے ہیں۔ جب چاہیں آپ کھول دینگے کیونکہ وہاں سارے لوگ پہلے ہی خان کیخلاف "باغی" ہوچکے ہیں۔ اس وقت خان صاحب آئسولیٹ ہوچکے ہیں: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2004631305729048677 اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی یہ... Read more