دس 10 روپے ایمریٹس جیسی ائیرلائنز کیلئے چینج (ریزگاری) ہے،محمد زبیر

"میں عارف حبیب کا بیان پڑھ رہا تھا کہ مجھے آرمی چیف عاصم منیر نے بلا کر کہا کہ آپ پی آئی اے خرید لیں ہمیں باہر سے بھی آفرز ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں آپ خریدیں "۔ رؤف کلاسرا۔۔ "2016 میں جب پی آئی اے کی نجکاری فائنل ہورہی تھی تو اس وقت پی آئی اے میں قطر، چین وغیرہ کی (خریداری) میں دلچسپی تھی، اب غیرملکی سرمایہ کاروں نے انٹرسٹ ہی شو نہیں کیا، ایمریٹس کیلئے 10 ارب روپے کیا چیز ہیں؟ وہ تو جیب سے 10 ارب کا چینج (ریزگاری) نکال کردیدیتے"- محمد زبیر https://twitter.com/x/status/2004607546863308902 ​