میں نے ابھی تک بداخلاقی ہی دیکھی ہے جو ان لوگوں نے کی ہے:سہیل آفریدی

آپ لاہور سے کیا سیکھ کر جائیں گے؟ صحافی عمر دراز گوندل کا سوال میں نے تو ابھی تک بداخلاقی ہی دیکھی ہے جو ان لوگوں نے آج بداخلاقی کی ہے، ہماری تربیت ایسی نہیں کہ ہم بداخلاقی کے جواب میں بداخلاقی کریں، انکو تمیز اور تہذیب سیکھنی چاہیئے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی https://twitter.com/x/status/2004632184385405009 صحافیوں کی بدتمیزی پر صرف اتنا کہوں گا کہ تہذیب سیکھیں اور اخلاقیات سیکھیں، سہیل آفریدی۔۔۔ https://twitter.com/x/status/2004604519502749724 کیا سہیل آفریدی پہلی دفعہ لاہور گئے ہیں، جو ایک ہی سوال کہ لاہور کیسا لگا ہے؟، یہ... ​ Read more