لاہور: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا میاں محمود الرشید کو مجموعی طور پر 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، تحریری فیصلہ https://twitter.com/x/status/2004427378047717579 لاہور (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں محمود الرشید کو 33سال، ڈاکٹر یاسمین، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر 23ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت نے میاں محمود الرشید کو مجموعی طور پر... Read more