آج بروزہفتہ 27 دسمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق پیشگوئی کردی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ 28 دسمبر کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، 29 دسمبر کو بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کراچی میں موسم سرماکی پہلی […]