عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی آج 18ویں برسی منائی جارہی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر یادگاری تقریبات کا اعلان کیا ہے۔ برسی کے سلسلے کی مرکزی تقریب آج سہ پہر لاڑکانہ میں نوڈیرو کے قریب گڑھی خدا بخش بھٹو میں ہوگی، مرکزی تقریب […]