دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم

گڑھی خدا بخش(قدرت روزنامہ)دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر ملک بھر سے پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں جہاں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔ خاتون اول آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ساتھ بے نظیر بھٹو کے مزارپر حاضری دی، ذوالفقارعلی بھٹو، مرتضیٰ بھٹو …