اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اشتعال کا معاملہ نہ سیاسی ہے اور نہ ہی اظہار رائے کی آزادی بلکہ یہ برطانیہ اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ ہر ریاست کی ذمہ داری ہے کہ …