پاکستان میں سیاست میثاق سے زیادہ مفاد پر چلتی ہے،شاہد خاقان عباسی

پاکستان میں سیاست میثاق سے زیادہ مفاد پر چلتی ہے،،، ہمارے پاس ایک میثاق ہے جس کا نام آئین ہے،، آج الحمداللہ 3 سال سے اکھٹے بیٹھےہیں مفاد کیلئے،، مفاد ہمیشہ میثاق پر بھاری ہو جاتا ہے، شاہد خاقان عباسی https://twitter.com/x/status/2004484472247636059