ریلوے پولیس کی ایمان دار، 38 لاکھ کی رقم مسافر کو واپس مل گئی

کراچی (27 دسمبر 2025): ریلوے پولیس کراچی ڈویژن نے ایک بار پھر ایمان داری اور فرض شناسی کی شان دار مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کی خطیر رقم بہ حفاظت اس کے حوالے کر دی۔ گزشتہ روز پاکستان ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے ٹوبہ ٹیک سنگھ سفر کرنے والا مسافر محسن مشتاق، حیدرآباد ریلوے اسٹیشن […]