سال 2026 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سال 2026 میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا تاہم ہر سال تعطیلات کی تاریخوں میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا جاتا ہے۔ ممکنہ شیڈول کے مطابق نئے سال کی پہلی عام […]