مظفرآباد(اوصاف نیوز)آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما راجا ثاقب مجید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ راجا ثاقب مجید کل یعنی 27 دسمبر کو کشمیر کونسل ہال اسلام آباد میں باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں […]