مریم نواز چیف جسٹس عالیہ نیلم سے معافی مانگیں:پنجاب بار کونسل

https://twitter.com/x/status/2004511958561943744 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے چیف جسٹس عالیہ نیلم سے معذرت نہ کی تو وکلا کنونشن بلائیں گے۔ پنجاب بار کونسل کا اعلان پنجاب حکومت نے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ واپس نہ لیا تو پورے پنجاب میں احتجاج ہوگا۔ مریم نواز چیف جسٹس سے معذرت کریں۔پنجاب بار کونسل مریم نواز نے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ واپس نہ لیا تو پورے پنجاب میں احتجاج ہوگا۔۔۔وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کا اعلان ہم نے جمہوریت کی بحالی اور عدلیہ کی آزادی کےلیے کام کیا ہے، جمہوریت بحالی کی سب سے بڑی بینفشری موجودہ... ​ Read more