کراچی(اوصاف نیوز) سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، گڑھی خدا بخش میں سخت سکیورٹی انتظامات کے گئے، 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیئے۔ واضح رہے کہ خاتون اول آصفہ بھٹو نے گڑھی خدابخش میں شہید ذوالفقار علی […]