کراچی(اوصاف نیوز)الوداع ملتان سلطانز، ویلکم نئی فرنچائز، سابقہ اونرز نے ارادہ کر لیا، پی ایس ایل کی مہنگی ترین فرنچائز کا معاہدہ ختم ہو چکا، رسمی مہر 31 دسمبر کو ثبت ہو گی، حیران کن طور پر ترین گروپ نے نئی ٹیموں کی بڈنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا،دستاویزات جمع کرا دی گئیں، […]