سڈنی: بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ایک بار پھر بری طرح ناکامی کا شکار ہوگئے۔ جمعہ کو سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابر اعطم صرف دو رنز بناسکے اور ٹام کوران کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوکر […]