کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان میں پچھلے چاربرسوں کے دوران فیک مارکس شیٹ اور جعلی اسناد پر میڈیکل اور دیگر پروفیشنل کالجز میں داخلے دئیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر چارسالہ رکارڈ کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے …