کراچی (27 دسمبر 2025): فلار ملز ایسوسی ایشن کی وارننگ کام کر گئی ہے، گندم کی فراہمی پر سندھ حکومت اور فلاز ملز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ فلار ملز ایسوسی ایشن نے 48 گھنٹے کے الٹی میٹم کا وقت دیا تھا جو گزشتہ رات ختم ہو گیا، فلاز ملز اور سندھ حکومت کے درمیان […]