لاہور،بسنت پر بسیں اور رکشے مفت چلانے کا اعلان

لاہور: (سنو نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت کے موقع پر بسیں اور رکشے مفت چلانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومکت نے لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس میں 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان کیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی […]