مظفرآباد (اوصاف نیوز) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل راٹھور نے 27 دسمبر کو آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے تحت سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے، جبکہ ضروری خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ فیصل راٹھور نے گفتگو کرتے […]