کن علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی، اعلامیہ جاری
کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی نے مختلف علاقوں میں گیس بندش کا اعلان کردیا ہے، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج صبح 11 سے شام 5 بجے تک گیس بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مرمتی کام کے باعث ایون سٹی، بی ایم […]