کراچی (اوصاف نیوز) سابق ایم کیو ایم رہنما مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا جسدِ خاکی استنبول سے کراچی پہنچ گیا۔ مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کے اہلِ خانہ، قریبی عزیز و اقارب اور پارٹی رہنماؤں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی، جسدِ خاکی وصول کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان […]