"میرے پاس پورا چانس تھا کہ میں انہیں گھیر کر پوچھتا کہ کیا ہوا تھا؟ سر یہ آواز کس نے ماری تھی؟ وہ کیا ہوا تھا؟ آپ کی آنکھ بھی تھوڑی سی۔۔ سر یہ کیا ہورہا ہے؟ یہ کیا ہورہا ہے؟ مجھے پتہ تھا کہ میں ایسی بات کروں گا تو اس کا 8 ملین ویو ہے، اس وقت مجھے فیصلہ کرنا تھا کہ میں نے وائرل کونٹینٹ کی طرف جانا ہے یا اخلاقیات طرف جانا ہے"- وسیم بادامی https://twitter.com/x/status/2004603750657474909