نیویارک (27 دسمبر 2025): امریکا میں برفانی طوفان کی وجہ سے کرسمس کی تعطیلات میں 1500 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ امریکا میں شدید سرد موسم اور جمعہ کو برفباری کے باعث فضائی سفر بری طرح متاثر ہو گیا ہے، پندرہ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں، فلائٹ اویئر ویب سائٹ کے […]