ماسکو (اوصاف نیوز) روس میں سیکیورٹی اداروں نے ایک فوجی افسر کو نشانہ بنانے کی بڑی دہشت گردانہ کارروائی ناکام بنا دی ہے، جس میں ایک 18 سالہ لڑکی کو فوجی افسر کی گاڑی کے نیچے دھماکا خیز مواد نصب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی فیڈرل سیکیورٹی […]