فواد اینڈ کمپنی کو نہ اسٹیبلشمنٹ،نہ پی ٹی آئی،نہ حکومت گھاس ڈال رہی ہے:عامر

"اگر حکومت تحریک انصاف سے صلح کرتی ہے تو اس کا وجود ہی نہیں رہے گا ، وہ چاہتی ہے کہ تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان خلیج رہے" فواد چوہدری اینڈ کمپنی کو بیچاروں کو ایک موقع ملا تھا، مگر اس پر پریس کانفرنسز کر کے چھوڑ کر چلے گئے۔ اس 3کے ٹولے نے وہ چانس ضائع کر دیا۔ نہ ادھر ان کی جگہ بن سکی اور نہ اُدھر ان کی کوئی جگہ ہے۔ اب اپنی ریلیونس بنانے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ نہ اسٹیبلشمنٹ انہیں گھاس ڈالتی ہے، نہ حکومت، اور نہ ہی پی ٹی آئی میں فی الحال ان کے لیے دور دور تک کوئی... ​ Read more