انصار عباسی اسلام آباد :…باخبر ذرائع نے اس نمائندے کو بتایا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی معاملات پر مذاکرات کی آمادگی کے اشاروں کے بعد حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ کسی بھی طرح کے مذاکرات میں 8؍ فروری 2024ء کے عام انتخابات پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے دوٹوک موقف اختیار کیا ہے کہ 2024ء کے انتخابات کو مسترد کرنے، گزشتہ سال کے انتخابات پر کمیشن بنانے یا مذاکرات کے ذریعے اقتدار اپوزیشن کے حوالے کرنے... Read more