قانون شکنی کے شواہد دیں تو فوجداری کارروائی شروع ہو سکتی ہے: برطانوی ہائی کمیشن

لندن(اوصاف نیوز) پاکستانی وزارت خارجہ کے ڈیمارش پر ترجمان برطانوی ہائی کمیشن نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ اپنے ردعمل میں ترجمان برطانوی ہائی کمیشن نے کہا کہ برطانیہ میں پولیس اور پراسیکیوشن حکومت سے آزاد ہو کر کام کرتے ہیں، اگر کسی غیر ملکی حکومت کو جرم کا شبہ ہو تو شواہد […]