آوارہ کتوں نے نومولود بچے کی لاش کو قبر سے باہر نکال لیا

اوکاڑہ(27 دسمبر 2025): حجرہ شاہ مقیم میں آوارہ کتوں نے نومولود بچے کی لاش کو قبر سے باہر نکال لیا۔ ضلع اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم کے قبرستان گلالہ والا میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں آوارہ کتوں نے نومولود بچے کی لاش کو قبر سے باہر نکال لیا۔ حجرہ شاہ مقیم کے […]