بچوں کا ڈیٹا آن لائن پوسٹ کرنے والے خبردار، یو اے ای نے سخت قدم اٹھا لیا

ابوظبی (27 دسمبر 2025): متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے سخت قانون متعارف کرایا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے نیا سخت قانون متعارف کرا دیا، نئے قانون کے تحت بچوں کا ڈیٹا شیئر کرنے پر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پابندی […]