کراچی(27 دسمبر 2025): پولیس نے گلستانِ جوہر سے گزشتہ روز ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی بیش قیمت گاڑی برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے پولیس موبائل کے ذریعے گاڑی چھینے جانے کا معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قمبر شہداد کوٹ میں پولیس کی کارروائی میں […]