توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیلیں پیر کو دائر کی جائیں گی، وکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائیں گی۔ وکیل خالد یوسف چوہدری اپیلیں دائر کرنے کے لیے ابھی پیپر ورک مکمل کر رہے ہیں، وکیل خالد یوسف ایڈوکیٹ سپیشل […]