اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستانی ورکرز کیلئےخوشخبری،یورپ میں روزگارکے دروازےکھل گئے،پاکستان ،اٹلی سےنوکریوں میں ساڑھے 10ہزار کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کےمطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا اگلےتین سال تک ہرسال 3500 پاکستانی روزگارکیلئے اٹلی جائیں گے،ہرسال 1500 سیزنل کوٹہ، 2 ہزار […]