(اوصاف نیوز)تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ بندی پراتفاق کرلیا گیا،جنگ بندی 3 روز سے جاری مذاکرات کے بعد ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق تھائی لینڈ اورکمبوڈیا موجودہ پوزیشنز پر فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا،جنگ بندی کے معاہدے پردونوں ملکوں کے وزرئے دفاع نےدستخط کیے،فوجیوں کی نقل و حرکت منجمد اورسرحدی علاقوں […]