توشہ خانہ 2 کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر

توشہ خانہ 2 کیس میں اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کر دی گئی، سلمان اکرم راجہ، سلمان صفدر سمیت 17وکلاء کے نام شامل https://twitter.com/x/status/2004793981155397953 توشہ خانہ2کیس میں اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل کردی گئی،سلمان اکرم راجہ،سلمان صفدر سمیت17وکلاء کےنام شامل،اپیلوں میں موقف اختیار کیاگیاایک ہی جرم میں متعددمرتبہ سزا نہیں دی جاسکتی،سنٹرل عدالت کواختیارسماعت نہیں تھا،اپیل منظور کرکے دی گئی سزائیں کالعدم قراردی جائیں https://twitter.com/x/status/2004795312838504919 ​