اسرائیل صومالی لینڈ کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

تل ابیب (27 دسمبر 2025): اسرائیل صومالی لینڈ کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ روئٹرز کے مطابق اسرائیل نے جمعہ کے روز خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا۔ صومالی لینڈ کے صدر عبد الرحمن […]