جرمنی سے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث افغان باشندے کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے باعث دیگر افغان باشندوں کو بھی ڈی پورٹ کرنے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق افغان جریدے کا کہنا ہے کہ 2018 سے اب تک […]