ایشیز سیریز گنوانے کے بعد انگلینڈ نے 15 سال بعد آسٹریلیا میں پہلی فتح حاصل کرلی ... آسٹریلیا کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے