جعفر ایکسپریس کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی بوگی کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ(27 دسمبر 2025): جعفر ایکسپریس کی حفاظت کیلئے خصوصی سکیورٹی بوگی کوئٹہ پہنچ گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق  ٹرین حفاظت  والی فورسز کیلئے تیار جدید سکیورٹی آلات سے لیس سکیورٹی بوگی کا کوئٹہ میں دو ہفتے ٹرائل ہوگا، ترجمان نے بتایا کہ سیکیورٹی بوگی ٹرین کی حفاظت کے لیے لگائی گئی ہے۔ یاد رہے […]