نواز شریف بہت معصوم آدمی ہیں:سہیل وڑائچ

نواز شریف جنوبی ایشیا کے سینئر اور تجربہ کار ترین سیاسی رہنما ہیں۔ 3بار کے وزیراعظم اور موجودہ نظام کے اہم شریک کار ہونے کے علاوہ وہ چار دہائیوں میں مقتدرہ اور سول حکمرانوں کے درمیان دوستیوں اور لڑائیوں کے اہم ترین گواہ بھی ہیں۔ نوازشریف بہت ہی گہرے آدمی ہیں ان کی مرضی کے بغیر آپ اُن سے دل کی بات نکلوا نہیں سکتے۔ صحافت کے ایک ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سے مجھے ان سے درجنوں ملاقاتوں کا بار بار موقع ملا اور اپنے تئیں ان کی اصل سوچ اور افکار کو سمجھنے کی کوشش کی۔ نواز شریف بہت ہی متحمل... ​ Read more