معروف کامیڈین لہری کایوم پیدائش 2جنوری کو منایا جائے گا ... اداکار لہری نے نگار فلمی ایوارڈ سمیت درجنوں ایوارڈ حاصل کیے، ان کی آخری فلم دھنک 1986ء میں ریلیز ہوئی