کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے موقع پر پیغام ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید عوامی خدمت، جمہوری سوچ اور سیاسی بصیرت کی روشن علامت تھیں بینظیر بھٹو شہید نے عوامی حقوق اور قومی مفاد …