لاہور(قدرت روزنامہ)سجل علی اور حمزہ سہیل پاکستان کے مقبول اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں جو اپنی شاندار اداکاری کی بدولت ناظرین کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ سجل علی نے او رنگریزہ، گلِ رانا، چپ رہو، یقین کا سفر، یہ دل میرا، آنگن، دھوپ کی دیوار، کچھ ان کہی، صنفِ آہن اور میں منٹو …