کوہلو(اوصاف نیوز)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی […]