میلبرن: ایشیز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ بھی دو روز میں مکمل ہوگیا، مسلسل تین میچز ہارنے کے بعد انگلینڈ نے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا کو سیریز میں 1-3 سے برتری حاصل ہے۔ ایشیز کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب آسٹریلوی ٹیم کو اسٹیو اسمتھ کی کپتانی […]