ترکیہ: ترکیے میں گزشتہ ایک سال کے دوران غیر قانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا، جس کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک مائیگریشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و […]