توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(27 دسمبر 2025): توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف سنائے گئے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے اپیلیں تیار کر لی، یہ اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیں گی۔ اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے کے خلاف اپیلیں پیر کو اسلام آباد […]