نائجیریا کی داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق

(اوصاف نیوز)نائیجیریا کی وزارت خارجہ نے شمال مغربی نائیجیریا میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کردی ہے۔ جاری کردہ بیان میں نائیجیریا کے حکام نے کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں دہشتگرد اہداف کو انتہائی درست انداز میں نشانہ بنایا گیا۔نائیجیرین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی سے […]