پنجاب حکومت کا ہمارے ساتھ رویہ ذہنی پستی کی علامت ہے: سہیل آفریدی

یہ میرا پاکستان ہے اور پورے پاکستان میں جانے کے لیے مجھے کسی جواز کی ضرورت نہیں۔ ہم نے کوٹ لکھپت کے اسیران سے ملنے کے لیے پنجاب حکومت کو خط لکھا مگر کوئی جواب نہیں آیا نہ ہماری ملاقات ہو سکی۔ کل سے جو رویہ رکھا گیا ہے وہ ذہنی پستی کی علامت ہے، سہیل آفریدی https://twitter.com/x/status/2004810775630860308 ہم نے کوٹ لکھپت کے اسیران سے ملنے کے لیے پنجاب حکومت کو خط لکھا مگر کوئی جواب نہیں آیا نہ ہماری ملاقات ہو سکی۔ کل سے جو رویہ رکھا گیا ہے وہ ذہنی پستی کی علامت ہے، مجھے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ہدایات... ​ Read more